001 - الفاتحہ - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

25.12.10

001 - الفاتحہ

quran-mj-001

آیت نمبر حوالہ پارہ آیاتِ ربانی اردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
11:1الم:1بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالٰی کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم والا ہے
21:2الم:1الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
31:3الم:1الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔
41:4الم:1مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے
51:5الم:1إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں ۔
61:6الم:1اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سچی اور سیدھی راہ دکھا ۔
71:7الم:1صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا ۔ ان کا نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا۔
آیت نمبر حوالہ پارہ آیاتِ ربانی اردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment