107 - الماعون - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

107 - الماعون

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1107:1عمّ - 30أرأيت الذي يكذب بالدينکیا تو نے دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے ۔
2107:2عمّ - 30فذلك الذي يدع اليتيم یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
3107:3عمّ - 30ولا يحض على طعام المسكيناور مسکین کو کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا
4107:4عمّ - 30فويل للمصلينان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے۔
5107:5عمّ - 30الذين هم عن صلاتهم ساهونجو اپنی نماز سے غافل ہیں
6107:6عمّ - 30الذين هم يراؤونجو ریاکاری کرتے ہیں۔
7107:7عمّ - 30ويمنعون الماعوناور برتنے کی چیز روکتے ہیں
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment