97 - القدر - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

97 - القدر

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
197:1عمّ - 30إنا أنزلناه في ليلة القدریقیناً ہم نے اس شب قدر میں نازل فرمایا
297:2عمّ - 30وما أدراك ما ليلة القدر تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
397:3عمّ - 30ليلة القدر خير من ألف شهر شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
497:4عمّ - 30تنزل الملائكة والروح فيها بإذن ربهم من كل أمراس میں (ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل علیہ السلام) اترتے ہیں۔
597:5عمّ - 30سلام هي حتى مطلع الفجریہ رات سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر طلوع ہونے تک رہتی ہے
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment