103 - العصر - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

103 - العصر

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1103:1عمّ - 30والعصر زمانے کی قسم
2103:2عمّ - 30إن الإنسان لفي خسر بیشک (بالیقین) انسان سراسر نقصان میں ہے
3103:3عمّ - 30إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبرسوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment