102 - التکاثر - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

102 - التکاثر

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1102:1عمّ - 30ألهاكم التكاثرز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا
2102:2عمّ - 30حتى زرتم المقابر یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔
3102:3عمّ - 30كلا سوف تعلمونہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے۔
4102:4عمّ - 30ثم كلا سوف تعلمون ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد معلوم ہو جائے گا
5102:5عمّ - 30كلا لو تعلمون علم اليقين ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو۔
6102:6عمّ - 30لترون الجحيمتو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے۔
7102:7عمّ - 30ثم لترونها عين اليقين اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔
8102:8عمّ - 30ثم لتسألن يومئذ عن النعيمپھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment