104 - الھمزہ - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

104 - الھمزہ

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1104:1عمّ - 30ويل لكل همزة لمزة بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو۔
2104:2عمّ - 30الذي جمع مالا وعدده جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے۔
3104:3عمّ - 30يحسب أن ماله أخلده وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا۔
4104:4عمّ - 30كلا لينبذن في الحطمةہرگز یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا
5104:5عمّ - 30وما أدراك ما الحطمةاور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی۔
6104:6عمّ - 30نار الله الموقدةوہ اللہ تعالٰی کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی۔
7104:7عمّ - 30التي تطلع على الأفئدةجو دلوں پر چڑھتے چلی جائے گی۔
8104:8عمّ - 30إنها عليهم مؤصدة اور ان پر بڑے بڑے ستونوں میں۔
9104:9عمّ - 30في عمد ممددة ہر طرف سے بند ہوئی ہوگی۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment