106 - قریش - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

106 - قریش

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1106:1عمّ - 30لإيلاف قريش قریش کے مانوس کرنے کے لئے
2106:2عمّ - 30إيلافهم رحلة الشتاء والصيفیعنی انہیں سردی اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔
3106:3عمّ - 30فليعبدوا رب هذا البيتپس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں۔
4106:4عمّ - 30الذي أطعمهم من جوع وآمنهم من خوفجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن و امان دیا ۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment