105 - الفیل - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

105 - الفیل

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1105:1عمّ - 30ألم تر كيف فعل ربك بأصحاب الفيلکیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
2105:2عمّ - 30ألم يجعل كيدهم في تضليلکیا ان کے مکر کو بے کار نہیں کر دیا
3105:3عمّ - 30وأرسل عليهم طيرا أبابيلاور ان پر پرندوں کے جھنڈ پر جھنڈ بھیج دیئے۔
4105:4عمّ - 30ترميهم بحجارة من سجيل جو ان کو مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے۔
5105:5عمّ - 30فجعلهم كعصف مأكولپس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment