108 - الکوثر - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

108 - الکوثر

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1108:1عمّ - 30إنا أعطيناك الكوثریقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے
2108:2عمّ - 30فصل لربك وانحر پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔
3108:3عمّ - 30إن شانئك هو الأبتر یقیناً تیرا دشمن ہی لا وارث اور بے نام و نشان ہے
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment