109 - الکافرون - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

109 - الکافرون

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1109:1عمّ - 30قل يا أيها الكافرون آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو
2109:2عمّ - 30لا أعبد ما تعبدون نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
3109:3عمّ - 30ولا أنتم عابدون ما أعبد نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
4109:4عمّ - 30ولا أنا عابد ما عبدتماور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو۔
5109:5عمّ - 30ولا أنتم عابدون ما أعبد اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں۔
6109:6عمّ - 30لكم دينكم ولي دين تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment