114 - الناس - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

114 - الناس

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1114:1عمّ - 30قل أعوذ برب الناس آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔
2114:2عمّ - 30ملك الناس لوگوں کے مالک کی
3114:3عمّ - 30إله الناس لوگوں کے معبود کی (پناہ میں) ۔
4114:4عمّ - 30من شر الوسواس الخناسوسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔
5114:5عمّ - 30الذي يوسوس في صدور الناسجو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔
6114:6عمّ - 30من الجنة و الناس(خواہ) وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment