113 - الفلق - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

113 - الفلق

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1113:1عمّ - 30قل أعوذ برب الفلقآپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں
2113:2عمّ - 30من شر ما خلق ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔
3113:3عمّ - 30ومن شر غاسق إذا وقباور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے۔
4113:4عمّ - 30ومن شر النفاثات في العقداور گرہ (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)
5113:5عمّ - 30ومن شر حاسد إذا حسداور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment