99 - الزلزال - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

99 - الزلزال

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
199:1عمّ - 30إذا زلزلت الأرض زلزالهاجب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی
299:2عمّ - 30وأخرجت الأرض أثقالهااور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی
399:3عمّ - 30وقال الإنسان ما لهاانسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا ہے۔
499:4عمّ - 30يومئذ تحدث أخبارهااس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کر دے گی
599:5عمّ - 30بأن ربك أوحى لهااس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا۔
699:6عمّ - 30يومئذ يصدر الناس أشتاتا ليروا أعمالهماس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
799:7عمّ - 30فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يرهپس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔
899:8عمّ - 30ومن يعمل مثقال ذرة شرا يرهاور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment