100 - العادیات - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

100 - العادیات

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1100:1عمّ - 30والعاديات ضبحاہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم
2100:2عمّ - 30فالموريات قدحاپھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم
3100:3عمّ - 30فالمغيرات صبحا پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم
4100:4عمّ - 30فأثرن به نقعاپس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔
5100:5عمّ - 30فوسطن به جمعا پھر اسی کے ساتھ فوجوں کے درمیان گھس جاتے ہیں۔
6100:6عمّ - 30إن الإنسان لربه لكنودیقیناً انسان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔
7100:7عمّ - 30وإنه على ذلك لشهيداور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے۔
8100:8عمّ - 30وإنه لحب الخير لشديدیہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے
9100:9عمّ - 30أفلا يعلم إذا بعثر ما في القبورکیا اسے وہ وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا
10100:10عمّ - 30وحصل ما في الصدوراور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کر دی جائیں گی۔
11100:11عمّ - 30إن ربهم بهم يومئذ لخبير بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment