101 - القارعہ - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

101 - القارعہ

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1101:1عمّ - 30القارعة کھڑ کھڑا دینے والی
2101:2عمّ - 30ما القارعةکیا ہے وہ کھڑ کھڑا دینے والی۔
3101:3عمّ - 30وما أدراك ما القارعةتجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے۔
4101:4عمّ - 30يوم يكون الناس كالفراش المبثوثجس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے
5101:5عمّ - 30وتكون الجبال كالعهن المنفوشاور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔
6101:6عمّ - 30فأما من ثقلت موازينه پھر جس کے پلڑے بھاری ہونگے۔
7101:7عمّ - 30فهو في عيشة راضيةوہ دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔
8101:8عمّ - 30وأما من خفت موازينه جن کے پلڑے ہلکے ہونگے۔
9101:9عمّ - 30فأمه هاويةاس کا ٹھکانا ہاویہ (جہنم) ہے۔
10101:10عمّ - 30وما أدراك ما هيه تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے
11101:11عمّ - 30نار حاميةوہ تند تیز آگ ہے
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment