110 - النصر - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

110 - النصر

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1110:1عمّ - 30إذا جاء نصر الله والفتح جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے۔
2110:2عمّ - 30ورأيت الناس يدخلون في دين الله أفواجااور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے
3110:3عمّ - 30فسبح بحمد ربك واستغفره إنه كان تواباتو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment