111 - اللہب - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

111 - اللہب

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1111:1عمّ - 30تبت يدا أبي لهب وتبابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا
2111:2عمّ - 30ما أغنى عنه ماله وما كسب نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی۔
3111:3عمّ - 30سيصلى نارا ذات لهبوہ عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا۔
4111:4عمّ - 30وامرأته حمالة الحطب اور اس کی بیوی بھی (جائے گی) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے
5111:5عمّ - 30في جيدها حبل من مسداس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment