112 - الاخلاص - Quran Translation - Muhammad Joonagarhi

26.12.10

112 - الاخلاص

آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی
1112:1عمّ - 30قل هو الله أحدآپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک (ہی) ہے
2112:2عمّ - 30الله الصمداللہ تعالٰی بے نیاز ہے
3112:3عمّ - 30لم يلد ولم يولدنہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
4112:4عمّ - 30ولم يكن له كفوا أحداور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔
آیت نمبرحوالہپارہآیاتِ ربانیاردو ترجمانی :: محمد جوناگڑھی

No comments:

Post a Comment